All deleted tweets from politicians

RT @Syedkousarkazmi: دوران ملاقات نواز شریف نے سانس کی بہتری کہ لیے سپرے استعمال کیا وہ مسلسل انجائنا میں مبتلا ہیں.مریم نواز نواز شریف نے ناشتے میں دو انڈے کھاۓ وہ ٹھیک ہیں .حکومت پنجاب یہی وہ رویہ اور تضحیک ہے جس سے شدید عارضہ قلب میں مبتلا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بغیر علاج جیل میں رہنے پہ بضد ہے

RT @SaudSami: پہلے ہی کہا گیا تھا کہ عارضہ قلب میں مبتلا مریض کو کارڈیولوجی ہسپتال لے جانا چاہئے لیکن جاہلیت اور ڈھٹائی کا کوئی علاج نہیں Nawaz to be shifted to Punjab Institute of Cardiology tribune.com.pk/story/1904713/…

RT @NimrahShiekh12: کینسرکے مرض میں مبتلا ماں کے نام پر ہسپتال بنانے والے کینسر کے مرض میں مبتلا ماں کی موت کا مذاق بنا رہے ہیں!! #KulsoomNawaz #RIPBegumKulsoomNawaz

RT @husainhaqqani: سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!