All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: پشاور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش سے اُن کے دفتر میں ملاقات۔ صوبے کے جنوبی اضلاع میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ کوہاٹ کے ہسپتالوں میں مشینری اور عملے اور مسائل پر تفصیلی گفتگو۔ #KPKUpdates https://t.co/F9ITMozkrJ

RT @infokpgovt: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی خصوصی ہدایات پر انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ سٹاف اپنے متعلقہ قبائلی اضلاع میں مانیٹرنگ کے لیے پہنچ گئے #KPUpdates #KPEducation https://t.co/PSwGNUB8Tz

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی خصوصی ہدایات پر انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ سٹاف اپنے متعلقہ قبائلی اضلاع میں مانیٹرنگ کے لیے پہنچ گئے - ضیاء اللہ بنگش کی آئی ایم یو سٹاف کو قبائلی اضلاع کے سکولوں کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ شروع کرنے کی ہدایت https://t.co/60qMzt6fuQ

RT @infokpgovt: مشیرتعلیم خیبر پختونخواہ ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے پانچ سالہ پلان کا جائزہ اجلاس #KPUpdates #KPEducation https://t.co/lXIU1nbQDN

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا صبح سویرے پشاور کے سکولوں کا اچانک دورہ ۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن خافظ ابراہیم ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز پشاور اور محکمہ تعلیم کا دیگر عملہ بھی اُن کے ہمراہ۔ #KPKUpdates https://t.co/6rzipvd60H

RT @infokpgovt: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ایس ٹی اینڈ آئے ٹی کامران خان بنگش کا مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش سے اپنے دفتر میں ملاقات۔ #KPUpdates @kamrankbangash @ZiaBangashPTI https://t.co/ijHfrWXoV6

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو قبائلی اضلاع تک توسیع دینے پر خصوصی ویڈیو پیغام۔ #KPKUpdates https://t.co/t3IR9bN6RO

RT @InsafPK: **بریکنگ نیوز** *مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایات پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو قبائلی اضلاع تک توسیع دے دی گئی* *آئی ایم یو کی قبائلی اضلاع تک توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا* @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/BLg631P2in

RT @KPKUpdates: سوات: مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش کی پرورش ہوم اینڈ سکول سوات کا دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔ ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کے ساتھ فٹ بال میچ بھی کھیلا اور وقت گزارا۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے آج سوات دورے کے دوران مختلف سکولوں کا دورہ بھی کیا۔ #KPKUpdates https://t.co/N1Rdsi3Nug

RT @DrShahzebUK: RT @DrShahzebUK: فخرِ خیبرپختون خواہ ضیاءاللہ خان بنگش کو ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں. @HarisKhanMalik @ziataj https://t.co/gKI4bncld2