All deleted tweets from politicians

RT @SumoRizvi: آخری بار آئی ایم ایف کے پاس جا رہے ہیں۔ اسد عمر اس کے بعد آئی ایم ایف ہمارے دروازے پر کھڑا ہوگا، "ابے جو قرضہ لیا تھا وہ تو واپس کر"🤣🤣🤣🤣 #ٹوٹ_بٹوٹ

Usman Dar (pakistan) tweeted :

ایف-بی-آر کی جانب سے 16000 ایسے افراد کی نشاندہی کر لی گئی جنہوں نے ایک روپیہ بھی ٹیکس کی مد میں دیے بغیر رئیل سٹیٹ سیکٹر میں اربوں روپیہ انویسٹ کیا۔ اس ضمن میں تقریباً 800 روپے کی ٹرانزیکشن کی نشاندہی کی گئی۔ ان تمام ارب پتی افراد کو بہت جلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

RT @nayadaurpk: پطرس مسیح - لاہور کا ایک نوجوان مسیحی لڑکا - توہینِ رسلات کے الزام پر حراست میں ہے. پطرس کے کزن ساجد مسیح کو ایف-آئ-اے نے دوران تفتیش تشدد کا نشانہ بنایا. ساجد جان بچانے کے لیے کھڑکی سے کود گیا اور اب ہسپتال میں ہے. پطرس مسیح اور ساجد مسیح کو انصاف چاہیئے. https://t.co/bDsJWtmD1w