All deleted tweets from politicians

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

Awais Leghari (pakistan) tweeted :

یونین کونسل خانپور جنوبی میں نعمت خان کھوسہ کے چچا نظیر خان کھوسہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی. https://t.co/s0T53D8ApT

RT @FarazWahab1: RT @FarazWahab1: تاریخ پیدائش 23مارچ 2016 تاریخ وفات 25 جولائی 2018 #تم_سے_نہیں_ہوپائےگا_کمال @abidifactor @ansari786pk https://t.co/Eni…

ایک بہادر خاتون اور وفادار بیوی کی وفات پر جتنے دکھ کا اظہار کیا جائے واہ کم ہے۔ وہ جو رحیم ہے وہ جو رحمان ہے اس کی بارگاہ میں درخواست ہے کہ بیگم کلثوم نواز پر اپنی رحمت کی بارش جاری رکھے اور ان کے درجات بلند کرےآمین

RT @nayadaurpk_urdu: @Farooqtariq3 نے یہ تحریر عاصمہ جہانگیر کی وفات کے روز بسلسلہ ‘عاصمہ جہانگیر کی یادیں’ لکھی تھی۔ نیا دور نے عاصمہ جہانگیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اس سلسلے کو قسط وار شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور زیر نظر تحریر اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ nayadaur.tv/urdu/2018/05/f…