All deleted tweets from politicians

RT @MuhamadJSafdar: انصاف میں فرق جان کر جیو حنیف عباسی پر اےاین ایف نےجولائی 2012 میں 500 کلو گرام ایفی ڈرین کوٹہ کیس بنایا علی موسی گیلانی پراےاین ایف نےمارچ 2011 میں 9000 کلوگرام ایفی ڈرین کوٹہ کیس بنایا انصاف کہتاہے 500کلوگرام والےکوعمرقیدکی سزا 9000کلوگرام والاتسلی سےالیکشن لڑلےپھردیکھیں گے

RT @hasankhyber: RT @hasankhyber: اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے سابقہ وزیرتعلیم عاطف خان بھی بی اے سے اچانک ایف اے ھو گئے۔ twitter.com/Wabbasi007/sta…

RT @TheKPUpdates: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل بروز بدھ 11 اپریل کو پشاور کا دورہ کرینگے, ائی ایس ایف فاٹا کنوینشن سے خطاب کرینگے #TheKPUpdates https://t.co/bWQaWQuGuQ

Usman Dar (pakistan) retweeted @teamUDPTI :

RT @teamUDPTI: نیب کا عثمان ڈار کے خواجہ آصف کے خلاف فراہم کردہ ثبوتوں کی روشنی میں ایف بی آر اور UAE حکام سے رابطے کا فیصلہ۔ مبارک انصافینز! https://t.co/h0XE5slhyF

RT @CenturyMaker: اندھی ڈولفن کو ایف ڈبلیو او کی کھٹارا کرین کی مدد سے دریائے سندھ کی ایک بند نہر سے نکال کر قومی دھارے میں شامل کرنے کی بھرپور کوشش شروع👇🏼🤣 https://t.co/1cXMxxGff4

RT @aaj_urdu: ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کرپشن قبول نہیں کرتے: شیخ رشید #FaislaAapKawithSheikhRasheed #ShKhRasheed @asmashirazi #AajNews https://t.co/McCM8HLDDD

RT @arifammar90: RT @arifammar90: @abidifactor بہت عمدہ کوشش ہے اگر ڈسٹرکٹ بیس پر این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم ہو تو صوبائی عصبیت کا زہر اپنی موت آپ مرجائے گا