All deleted tweets from politicians

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: جو عوام یہ کہے کہ "نوازشریف کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے" ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بےروزگاری اور غربت کے…

RT @khurramkibaat: یہ میڈیا والے کب غیرت کھائیں گے اور اس ملک کو درپیش مسائل پر بات کریں گے؟ ڈالر 122 روپے کا ہوگیا ہے، مہنگائی کا طوفان برپا ہے- ان کو یہ فکر ہے کہ عمران کس کے جہاز پر عمرہ کرنے گیا؟ اصل مسائل پر بات کرو، جس کا تعلق عوام سے ہو، عوام کو سچ بتاؤ کہ لوٹ کے کھا گیا نواز ٹبر اس ملک کو! https://t.co/MCBUhKDoSB

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

2017 کا آخری دن: کیا کھویا کیا پایا؟؟؟ غربت مہنگائی بیروزگاری عوام کے لئیے۔۔۔اقتدار دولت گاڈ فادراینڈ کمپنی... fb.me/8DUX2Dd6I