All deleted tweets from politicians

RT @ShazaFK: جو بھی خان صاحب کو ائیرپورٹ پر لینے جائے وہ مبارک کے ساتھ یہ بھی پوچھ دے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں،جہاں سے کشمیریوں کو کوئی رلیف مل سکتا تھا،وہاں کشمیر کے حق میں قرارداد کے لئیے صرف 15ممالک کی حمایت کیوں نہیں لے سکے؟ #UNGA2019 @ImranKhanPTI @pmln_org