All deleted tweets from politicians

Member Punjab Assembly, Vice President PMLN Punjab, Former Minister School Education, Higher Education, Archaeology & Tourism, Youth Affairs & Sports and Law.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

آپ ہماری پلکیں ہیں، پلکیں آنکھوں کی حدود کی حفاظت کرتی ہیں لیکن اگر پلکوں کا کوئی بال ٹوٹ کر آنکھ میں گھس جائے تو پھر اشک بہنے لگتے ہیں اور اشک روکنے کے لئے بال کو آنکھ سے نکالنا تو پڑتا ہے ،مولانا فضل الرحمن صاحب https://t.co/RVfgYJ75zf

RT @MurtazaViews: A case of looted money nailed by FIA but all accused have fled. Money sent to uk and Switzerland by Farhan Junejo benefitting his family, 250 million Rupees involved, inquiry ordered by Nawaz Sharif in 2013 thenews.com.pk/archive/print/…

RT @MaryamNSharif: RT @MaryamNSharif: Red Indians spotted in the crowd ◽ https://t.co/LaxUdknzdi

RT @Khaak_Zaada1: ممبئی حملوں کے ملزمان کا نام لینے پر نواز شریف کو غداری کی ہر کیٹیگری کا سرٹیفکیٹ دیا گیا میڈیا کیچڑ اچھال کر پاگل ھو گیا آج عمران نیازی پاکستان کے طاقتور ادارے کا نام لیکر باتیں کر رہا لیکن ہر طرف مکمل خاموشی ھے

RT @Khaak_Zaada1: یہ تھا شہباز شریف جس نے بلڈ کینسر کے مریضوں کو فری دوائی دینے کے لیے Novartis کمپنی سے ایم او یو سائن کیا اور پھر یہ فری دوائیاں مریضوں کو مہیا کی ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویٰ دار نے یہ دوائیاں بند کر دی dailytimes.com.pk/138238/punjab-…

RT @muzamil233: جو ڈٹ کر ن لیگ کے ساتھ کھڑا رہے اس کے خلاف اوپر سے آرڈر آتا ھے اور نیب کیس بنا دیتا آج اوکاڑہ کے MNA ریاض جج کے خلاف تفتیش کا آرڈر جاری ھو گیا ھے یہ بندہ آزاد جیت کر ن لیگ میں شامل ھوا تھا چوہدری سرور اسکے پاؤں پکڑنے تک گیا کہ PTIمیں آؤ اس نے انکار کر دیا اورکہا میں ن لیگی ھوں

RT @muzamil233: RT @muzamil233: انشاء اللہ وہ وقت ضرور آئے گا جب عدالت عالیہ کے باضمیر جج نوازشریف سے ھوئی ناانصافی پر بولیں گے◽ https://t.co/M6IzglCIB3

RT @muzamil233: RT @muzamil233: الیکشن ملتوی ہوئے تو ن لیگ والوں کے کھاتے کھل جائیں گے ایاز امیر الیکشن ہوئے تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی سلمان غنی ◽◽◽◽◽…

RT @muzamil233: جس نے 5 ارب ڈالر ٹھکرایا اور ملک کی خاطر ایٹمی دھماکے کر دئیے وہ غدار ٹھہرا جس نے پیسوں کی خاطر پاکستانی کرکٹ ٹیم چھوڑی اورکیری پیکر ساتھ معاہدہ کیا وہ محب وطن ٹھہرا #الباکستان

RT @muzamil233: RT @muzamil233: وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر https://t.co/u0t9rjP5G5