All deleted tweets from politicians

XPresident Sindh Women Wing, Welfare, Justice & Self-Esteem. My Life Revolves Around IK's Vision. A True Insafian !! Pakistan Zindabad RT's are not endorsments.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @PPPaitzaz: میرے خیال سے عمران خان کی تقریر کا اگر انڈیا کے بعد کسی کو زیادہ نقصان ہوا ہے تو وہ فضل الرحمان ہے جس کا بنا بنایا کھیل عمران خان نے ختم کر دیا اب وہ لوگوں کو کیسے ناموس رسالت پر عمران خان کے خلاف اکسائے گا؟؟

RT @PPPaitzaz: بسمہ امجد نے 5 گھنٹے لاہور ہائی کورٹ میں بیٹھ کر جج کا انتظار کیا مگر جج نے ملنے سے انکار کر دیا۔ اب وہی ہائی کورٹ چھٹی والے دن تیز ترین انصاف دینے کے لیے لگی ہوئی تھی۔ کیا یہ قوم کی بیٹی نہیں ہے؟؟؟ کیا یہ قوم کے ساتھ مذاق نہیں ہے؟؟؟ https://t.co/DjKLRUHDKQ

RT @on3Virus: RT @on3Virus: #IamTeamIK “ مَیں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام ایک ہی ہے، ❤ @ImranKhanPTI https://t.co/WzwN5bWXcX

RT @LailaMagsi: ’اپوزیشن کی اسمبلیوں سے اجتماعی استعفے کی تجویز زیر غور‘ پاکستانی قوم دیکھ لیں یہ لوٹر مافیا اپنی کرپشن کوبچانے کےلیئے ہروہ قدم اٹھارہےہیں جس سے پاکستان مزید بدحالی کا شکار ہو۔۔ مگرآپ سب بھی عہدکرلیں اگرالیکشن ہوتےہیں تو ہم سب مل کرعمران خان کودوگنی طاقت سےاسمبلی میں لائیں گے۔

RT @Romaisa_Rana: #KPKShining ایبٹ آباد یونین کونسل نملی میرا کی مین سڑک کی کشادگی کا کام جاری ہو گیا ہے. 16 کلومیٹر پر محیط اس سڑک کے بننے کے بعد سیاحوں کی آمدورفت میں آسانی ہو گی. اور علاقے کی خوبصورتی اور خوشحالی میں مزید اضافہ ہو گا.

RT @Iam_Syeda007: کل ہی ایک غریب ڈرائیور سے مفت میں چالان کاٹ کر پولیس والے نے پیسے بٹور لئے ڈرائیور نے واپس جاتے ہوئے بددعا دی اور ساتھ کہا عمران خان آئے میں دیکھتا ہوں آگے تم لوگ یہ کیسے کرتے ہو " پورے پاکستان کی امید ہے کپتان ہمیں کبھی مایوس نہ کرنا 😍😍 @ImranKhanPTI

RT @yaqoob_azeem: میری ماں ہر کسی کو اچھا کہتی ہے میں نے پوچھا ماں تو کسی کو برا نہیں کہتی سب کو اچھا کیوں کہتی ہو ماں نے کہا کسی کو اچھا کہو گے تو اچھا ثابت کرنا اس کی ذمہ داری ہے اور اگر کسی کو برا کہو گے تو اس کو ثابت کرنا تمہاری ذمہ داری ہے کسی کی ذمہ داری تم اپنے ذمہ کیوں لیتے ہو.🤔😊 https://t.co/C8jjZhigc8

RT @TimPhizackerley: @ReclaimTheNews News agencies thrive on conflict instead because conflicts make the owners richer and we see them fanning the flames daily. For this reason alone such outlets will always hate peacemakers like Jeremy Corbyn.

RT @Osman303: عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان ڈرامے باز ہیں۔ میں عمران خان کے خلاف ایک بھی غلط لفظ نہیں سن سکتی "- اداکارہ سارہ خان https://t.co/8mHqq99j5t

RT @mukhtar_emir: RT @mukhtar_emir: Trade deficit contracts 29pc in July dawn.com/news/1500007