All deleted tweets from politicians

RT @qari_: والدین کا اکلوتا بیٹا آج وطن پر قربان ہوگیا 😓 سپاہی عامل شاہ کی عمر 26 سال تھی اور والدین کا اکلوتا بیٹا تھا - آج شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے - سپاہی عامل شاہ کا تعلق ضلع چکوال سے تھا اللہ تعالیٰ شہید کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢 https://t.co/pfJcnNgImu