All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

سابق ایم پی اے،مسلم لیگ(ق) کی رہنما پروین گل کو گھر پر ہی بہانہ طریقہ سے قتل کر دیا گیا۔مرحومہ کے خاندان سے تعزیت،دعائے مغفرت کی،فی الحال اندھا قتل ہے لیکن قتل زیادہ دیر چھپا نہیں رہتا،معاشرہ کی پستی کی بدترین مثال ہے۔اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے۔آمین رانا ناظم جاوید بھی موجود تھے۔ https://t.co/TTCTZ3m91N