All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

۔23,22,21 رمضان المبارک (27,27,29 مئی)رحیم یار خان،بہاولپور،ملتان افطار ،تربیتی شب بیداری کے پروگراموں میں شرکت ہوگی۔حلقہ خواتین،جے آئی یوتھ کے ساتھ خصوصی نشتیں رکھی گئیں ہیں۔ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان میں فضائل رمضان پر لیکچر رکھا گیا ہے۔