All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کے لیے لائی گئی ہے،عمران خان اپنے ماضی کے موقف کو یاد رکھیں تو یہ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے،ہر ہر مرحلہ میں یوٹرن حکومت اور عمران خان کی ساکھ اور توقعات کو خاک میں ملا رہی ہے۔حکومت نے ابھی تک کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کے سوا کچھی نہیں کیا۔ https://t.co/0VuB4EPVFN