Liaqat Baloch
FollowOfficial Twitter Account of Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan
This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!
منصورہ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدارت میں ملک طھر میں فی سبیل اللہ فنڈ مہم کی تفصیلات طے کرنے کے لیے مرکزی مشاورت میں شرکت اور مرکزی پارلیمانی بورڈ اجلاس میں سینٹ انتخابات اور خیبر پختونخواہ اور سندھ میں جماعت اسلامی کی حکمت عملی طے کی گئی۔ https://t.co/NqPZcXDTw0
جماعت اسلامی لیہ کے امیر میاں تنویر احمد انتقال کر گئے،اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے(آمین)مرحوم میرے گورنمنٹ ہائی سکول لیہ میں ہم جماعت تھے۔مرحوم کے والد میاں بشیر احمد مرحوم ضلعی امیر طویل مدت تک جماعت اسلامی کی سرپرستی اور خدمات انجام دیتے رہے،دھند کی وجہ سے شاہراہِ بند ہے۔ https://t.co/k9IEG5sy9W
قرطبہ سِٹی۔الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے تعاون سے ان شاء اللہ 6 جنوری 2010ء سے قرطبہ الخدمت ڈسپنسری کا آغاز کر دیا جائے گا۔ الخدمت ایمبولینس بھی پروجیکٹ اور آبادی کے لئے موجود ہو گی۔سید عزیز حامد،چوہدری منیر اور دیگر ذمہ داران کے ساتھ مشاورت میں امور طے کر لیے گئے ہیں۔ https://t.co/IAv1j65oEr
1/2 مصروفیات 19 دسمبر 2020ء »بعد فجر دفتر رابطہ،عوامی وفود ملاقاتیں »جمعیت جامعہ پنجاب وفد »بلوچستان وفد/ملاقات »دیر لوئر وفد/ملاقات »10.00.دفتر مرکز منصورہ/تنظیمی امور »10.30 انتخابی/سیاسی/تعلقات عامہ امور مشاورت م»لاقات چوہدری محمد اسلام سلیمی ملاقات/گھر
پنجاب پروفیسر اینڈ لیچکرز ایسوسی ایشن میں تحریک اساتذہ کے طارق کلیم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد،اتحاد،اساتذہ کو بھی کامیابی ملی ہے،یہ اساتذہ کا جمہوری انتخابی پلیٹ فارم ہے۔اساتذہ کو ہی ملی جلی کامیابی میں خدمت اور بربادی کا رول ماڈل بننا چاہئے۔ https://t.co/davvJeaPhe
1/2 مصروفیات یکم دسمبر 2020ء »5.00 مطالعہ،دیگر امور،تیاری »6.15 نماز فجر/بعد نماز فجر سی سی او قرطبہ امور ملاقات »7.00 ناشتہ،روانگی برائے ملتان »11.15 عیادت راؤ محمد ظفر امید صوبہ جنوبی پنجاب »تعزیت والدہ ملک سجاد وینس/بند بوسن
اسلام آباد۔جماعت اسلامی کے باجوڑ رہنما،ایم پی اے سراج الدین خان کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کی،خاہ جہاں آفریدی،انجئینر عبدالصمد خان،نثار خان خٹک،انجئنیر احمد سعید بھی شریک تھے۔قرطبہ ڈویلپمنٹ کے لیے تبادلہ خیال۔احمد سعید نے اپنے برڈز فارم کی تفصیلات سے آگہی دی اچھی نشست رہی۔ https://t.co/bdy4BV0ewy