All deleted tweets from politicians

RT @Ahmed_WB: عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ، تعلیم سے لیکر صحت کے بجٹ میں کٹوتی ، اسکالر شپ سے لیکر غریب عوام کو ملنے والی دیگر سبسڈیز ختم مگر سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہم سماعت سے پہلے 133 بارز کو 17 کروڑ روپے کے فنڈ غریب عوام کی جیب سے جاری پارٹ 1 https://t.co/Epe82GpbqP