All deleted tweets from politicians

Representing Gujranwala in Parliament~Former Minister for Foreign Affairs, Defence & Commerce~Vice President PMLN~RTs NOT endorsements~ONLY personal opinion

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @shazbkhanzdaGEO: خود اسد عمر نے چینی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے پر گزشتہ سال بجٹ میں سوال اٹھا کر تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ جہانگیر ترین نے قیمت مین اضافے کی ذمہ داری حکومت کے ٹیکس پر ڈال دی۔ مگر حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ ٹیکس کا قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے کوئی تعلق نہیں ۔ 2/10 https://t.co/YRJRG1YOy6

RT @SyedKousarKazmi: اگر زلفی بخاری کا نام جہاز میں بیٹھے سعودیہ روانہ ہونے سے قبل ECL سے نکل سکتا ہے تو تین مرتبہ کے وزیر اعظم سے کیا دشمنی ہے ؟ #saveNawazsharif

RT @NadeemfParacha: 39 years ago today (on March 2, 1981) members of a clandestine left-wing organization hijacked a PIA plane from Karachi. Revisiting the Al-Zulfiqar saga: What really went down dawn.com/news/1207360

RT @FrehmanD: اب جس نے ڈالر 114 سے 166 روپے تک پہنچانے میں پیسے بنائے، جس نے آٹا اور چینی بحران سے پیسے بنائے وہ اطمینان کے ساتھ پیسہ باہر نکال کر ریئل اسٹیٹ میں انویسٹ کرلے۔عمران خان نے آپکے کالے دھن کو سفید کرنے کی قانونی اجازت دے دی ہے۔کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا۔مافیاز اور کسے کہتے ہیں؟

IK's Pakistan is currently at 139 tests per million citizens, based upon claim of 30,000 tests in a population of approx. 215 million ~ ~

RT @kamranswatiPMLN: عمران خان اور اس کے چور دوستوں نے پہلے ڈیڑھ سال خوب لوٹا عوام کو اب اس لوٹی ہوئی دولت کو قانونی بنانے کے لئے کنسٹرکشن انڈسٹری کا سہارالے لیا اور اب یہاں پہلے اس سیکٹر میں بلیک منی آئے گی اور منافع پر وائٹ ہوجائے گی @ShazaFK @MussartAhmadzeb @MaizaHameed @MemonaMushtaq https://t.co/no01H9ZG2V

RT @ShafiqU29718249: رات کو اعلان ہوتا ہے ٹائیگر فورس کے بننے لاہور صبح یونیفارم تیار ہوتی ہے ثابت ہوا کہ یہ سب پری پلان ہے بیرونی فنڈ کھانے کا بہانہ ہے ورنہ اتنے دنوں کے اعلان کے باوجود حکومت نے کسی ایک بھی بےروزگار کی مدد نہیں کی ڈاکٹر حفاظتی لباس کیلئے چیخ رہے ہیں حکومت کے کان پر جوں نہیں رہنگتی

RT @zafarvirk9: شیر نے بھیڑوں سے خطاب کیا۔ "میں اون سے گرم شالیں بناوں گا تاکہ تم سردی میں انہیں اوڑھ سکو" ایک بوڑھی بھیڑ نے پوچھا " یہ اون آئے گی کہاں سے؟" شیر نے بھیڑوں پر نظر دوڑائی اور زوردار قہقہہ لگایا " زیادہ سے زیادہ تعاون کریں" وزیر اعظم کرونا فنڈ 2020

RT @Saadnmughal: RT @Saadnmughal: لنگر دینے کا وقت آیا تو لنگر خانے غائب آئیسولیشن کا وقت آیا تو پناہ گاہیں غائب مدد کا وقت آیا تو وزیر غائب https://t.c…

RT @tim_fargo: RT @tim_fargo: I have never seen a monument erected to a pessimist. - Paul Harvey #quote #quoteoftheday