All deleted tweets from politicians

نیازی صاحب ایک طرف جلسوں کی اجازت دینے کا دعوی کرتے ہیں،دوسری جانب انتظامیہ کے ساتھ مل کر اپنے غنڈوں کو بھیج کر گوجرانوالہ سے بینرز اتروا رہے ہیں۔ نیازی صاحب آپ پر مریم نواز کے جلسوں کا خوف طاری ہے۔یہ خوف آپ پر نہیں بلکہ آپکے خیراتی مشیروں اور سپورٹرز کے چہروں پر بھی نظر آرہا ہے