All deleted tweets from politicians

RT @hinaparvezbutt: میاں صاحب نے ویڈیو لنک کے زریعے اے پی سی میں شرکت کرنے کا اعلان کر کے پی ٹی آئی کے ترجمانوں کی نیند حرام کر دی ہے۔چاہے تم پیمرا کو احکامات دو یا چینلز کو، میاں صاحب کو تم نہیں روک سکتے۔ ان کا پیغام ہر گھر میں پہنچے گا۔۔روک سکو تو روک لو۔۔