All deleted tweets from politicians

کرونا وائرس اور طیارہ حادٹے میں جان بحق ہونے والے افراد کو دعاوں میں یاد رکھیں ۔ میری عید ان بچھڑنے والے لوگوں کے نام ہے ۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے اور تمام لوگوں اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین 🙏