All deleted tweets from politicians

کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان 33ویں سے 21ویں نمبر پر آگیا۔جب وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد عروج پر جا رہی ہے تو نیازی نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔عوام سے درخواست ہےکہ خدارا اپنا خیال خود رکھیں، گھروں سے بلاوجہ مت نکلیں۔ نیازی آپکے لیے کچھ نہیں کرنے والا