All deleted tweets from politicians

Entrepreneur,philanthropist, Member Parliament PMLN. Young Global Leader’16 World Economic Forum. Alumni LUMS,Harvard,Oxford,NDU, ACYPL. Long Live MNS ❤️

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

انتقال کرنے والے ایم پی اے شوکت منظور چیمہ، ایم پی سے محترمہ رضا اور سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ اللہ ان سب کو جنت میں جگہ دے https://t.co/V8f07wgoAS

کورونا وبا کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو پوری قوم کی جانب سے خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/18p4PwJGWh

RT @NaveedNeedei: انکو پتا تھا میاں صاحب نے بیل کے لیے جانا ہے اس لیے انہوں نے کل چھپا مارا،میاں شہباز شریف لندن گے وہاں سے واپس آئیں ،سیاسی کیسز بنیں گے ،شریف خاندان 70 سے بزنس کر رہا ہے،90 میں وہ سیاست میں آئیں @hinaparvezbutt کی گفتگو @BeenishSaleem کے پروگرام میں https://t.co/ThIxjVy2Hy

RT @LaibaZia12: Congratulations to you Gorgeous, Brave & Humble girl on your 700K followers🎉🎊🎁✨Many more to come yet..✌👏🌹💞 In sha Allah Tala🐯💖🙌 A lot of love😍😍 @hinaparvezbutt https://t.co/9ZML4FK8Kj

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن وہاں ترقی نہ ہونے کے برابر ہے۔ وہاں کے لوگوں کے تحفظات جائز ہیں۔ ہمیں ان کے تحفظات کو دور کرنا ہے۔جمال کمال کا بائیکاٹ جائز ہے۔ وفاقی حکومت کو بلوچستان کے منصوبوں کو بھی باقی صوبوں کی طرح ترجیح دینا ہوگی

نیازی جو دوسرے لوگوں کو شرم دلاتے ہیں، یہ خود اتنے بے شرم ہیں کہ یوٹرن لینے سے پہلے اپنی پرانی ویڈیو بھی نہیں دیکھتے۔ نیازی اور اسد عمر نے کہا تھا ہماری ویڈیو ریکارڈ کر لو،ہم پاکستان سٹیل مل کو انہی ملازمین کےساتھ چلا کر دکھائیں گے۔ اور آج ان تمام ملازمین کو نکال دیا گیا

کیسا نا اہل وزیراعظم ہے جو نوٹس لینے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قلت دور نہیں کر سکا۔ادویات کی جب قیمتیں بڑھی تب بھی نیازی کے نوٹس کے باوجود کچھ نہ ہو سکا۔جو وزیراعظم ملک میں بنیادی ضروریات کی دستیابی یقینی نہ بنا سکے، اس کو تو گھر چلے جانا چاہیے ، شاید اس کےبغیر ملک بہتر چلے

نیازی حکومت نے دو سال میں صرف ایک چیز دی اور وہ ہے “بحران”۔۔نیازی کے نوٹس کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت ہے۔اور جہاں پیٹرول موجود ہے وہاں عوام کی بڑی بڑی قطاریں ،، کیا حکومت نام کی کوئی چیز ہے؟؟؟ https://t.co/H4gYB7Zw6U

ٹائیگر فورس سےٹڈی دل کے خاتمے کیلئے بھی خدمات لی جائیں گی، عثمان ڈار ڈار صاحب لوگوں نے مذاق کیا تھا آپ تو serious ہی ہو گئے۔۔۔ویسے شغل میلہ اور لطیفے سنانے میں آپ لوگوں کا کوئی ثانی نہیں 😂 https://t.co/SNgbTSMXwA

The fact that you share the same star with nawaz sharif and all those esteemed figures makes us lose our faith in astronomy!!!