All deleted tweets from politicians

I am MNA (NA-78, Narowal), Former Minister for Interior & Planning, Dev & Reform, Pakistan. Sec Gen PML-N Strong supporter of SDGs RTs not endorsements.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

وہ لوگ55روپے کلو چینی‘35روپے کلو آٹا‘70پیسے لیٹر پٹرول‘ پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد گروتھ‘تین میٹروز اور بارہ موٹرویز کے باوجود کرپٹ‘ ملک دشمن اور نالائق تھے اور یہ لوگ پورے ملک کو بدامنی‘ کرپشن‘ نالائق اور فساد میں دفن کر نے کے بعد بھی ایمان دار اور اہل ہیں۔ express.pk/story/2237997/…

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

قائد نواز شریف نے ماسک پہنا ہوا جبکہ ان کے گرد تمام لوگ نہایت غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسک کے بغیر ہیں- کسی کی کیمرے میں تصویر سے قائد کی صحت بہت زیادہ اہم ہے- امید ہے یہ اشخاص SOPs کا خیال کریں گے- https://t.co/TNwSbzbExN

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

اگر لندن میں SOPs نہیں ہیں تو جناب قائد کا ماسک بھی اتروا دیں -

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

حکومت کو جنوری 2022 تک LNG کے 8 کارگوز کے بے موسمی ٹینڈر کے جواب میں کوئی آفر نہیں آئی-ماہ سرما میں گیس کا شدید بحران پیدا ہونے کا حقیقی خطرہ پیدا ہو چکا ہے-حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ہے-عوام سردیوں میں ٹھٹھرنے کی پریکٹس شروع کر دیں-تبدیلی کا چوتھا اب بھی سال نیٹ پریکٹس جاری ہے-

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

پاکستان کو عمران نیازی حکومت نے گورننس کا ڈرؤنا خواب بنا دیا ہے- ہر شعبہ اور ادارہ برباد کیا جا رہا ہے- پارلیمنٹ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا پہ یلغار کیا رنگ لائے گی؟ نارووال میں میڈیا سے گفتگو youtu.be/s9aksU9lHiE

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

نارووال: چاول کی فصل کے لہلہاتے کھیتوں کے بیچ نوجوان پانی کے تالاب میں مچھلی کے شکار کے لئے تیاری کر رہے تھے گزرتے دیکھ کر انہوں نے روک لیا- https://t.co/nAGdaD8acb

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

On 4 May, 2017, I launched V2025 initiative a Rs 1.5b “Big Data & Cloud Computing Center” at LUMS with 12 ‘Affiliated’ Labs at LUMS, EME College, PNEC, UETL, UETP, ITU, SZABIST, FAST-NU, CECOS, Ziauddin Univ & UAF employing 50 of country’s leading Analytics & Cloud researchers. https://t.co/kGQZSRo3wd

RT @GuruKithayHay: Pic 1 : PM assisting his sister Pic 2: PM assisting Ali Khan tareen because he just bought a PSL team Is this not misuse of power then I don’t know what is https://t.co/myYLTyo9jU

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

قائد نواز شریف نے اپنے خطاب میں ساقی امروہی کا نہایت ہی برجستہ شعر پڑا- یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں شکستہ ہو کے بھی، ناقابلِ شکست ہوں میں

@Shamrez93905559 ImranKhan blind followers must defend every blunder as a sizer. Not your fault guys. It is called celebrity cult following syndrome.