All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: خیبرپختونخوا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے فروغ کے لیے اہم اقدام. خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا فیصلہ. دوسرے مرحلے میں صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کیے جائیں گے. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/4Hq02U9uwx