All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ اور محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کا صوبے کے دیگر اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس بنانے کا فیصلہ. ضیاء اللہ بنگش نے پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ سے خیبرپختونخوا حکومت کے پاکستان ڈیجیٹل سٹی منصوبے کی شراکت داری #KPKUpdates