All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: کوہاٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کاروائیاں تیز، تحصیل گیٹ کوہاٹ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب۔ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور وزیر مملکت @ShehryarAfridi1 نے واک تھرو سے گزر کر عوام کے لیے کھول دیا۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/AlRJEucIbE