All deleted tweets from politicians

RT @InsafPK: معروف کرکٹر / پاکستانی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی پشاور میں مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی رہائشگاہ آمد، ضیاء اللہ بنگش سے ملاقات۔ شاہین آفریدی نے خیبرپختونخوا میں تعلیمی اصلاحات اور تعلیمی نظام کی بہتری میں مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی کاوشوں کو سراہا۔ https://t.co/TyzeN3nV2E