All deleted tweets from politicians

Columnist.The darkest places in hell are reserved for those who maintain their neutrality in times of moral crisis. Dante

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @Bilalch2952: سچی خوشی خالص بھنگ پینے سے حاصل ہوتی ہے 👏👏 twitter.com/YasirPirzada/s…

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

دنیا میں ہر قسم کے بابے موجود ہیں، کوئی داڑھی والا، کوئی کلین شیو، کوئی عمامہ باندھتا ہے کوئی ٹائی لگاتا ہے، کوئی برہمن کے روپ میں ہے تو کوئی کاہن کی شکل میں، ہمارے بابا جی جیسے تھے ویسی انہوں نے بات کر دی۔ #ذرا_ہٹ_کے jang.com.pk/news/688983-ya… https://t.co/SSlzU9GhD6

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

If #BreakingBad was a perfect series with 10/10 #ElCamino is no less, #VinceGilligan is a genius and knows how to utilise every bit of the legendary characters that he created @aaronpaul_8 and @BryanCranston

RT @Roshaneh17: یہاں تعلیم نہیں بزنس چل رہا ہے۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ۔ تعلیمی معیار دے رہے ہیں یا نہیں لیکن انگلش میڈیم کے نام پہ ع…

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں یقین ہوتا ہے کہ انہیں موت نہیں آئے گی لہذا وہ فرعون بن کر زندگی گزارتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایک دن فراعین مصرکی طرح وہ بھی اپنے گریڈ اور رتبے کے ساتھ دوبارہ دنیا میں واپس آئیں گے اور پھر لوگ اِن کے سامنے ہاتھ باندھ کر۔۔۔۔ humsub.com.pk/276181/yasir-p…

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

اُن دنوں میرے دل میں ہر اُس شخص کے لئے نفرت بھر جاتی جو اِن خیالات کے مخالف کوئی بات کرتا یا ایسا کوئی نظریہ سمجھانے کی کوشش کرتا جو مطالعہ پاکستان کی اِن تعلیمات سے متصادم ہوتا، میری نظر میں ایسا شخص کافر اور غدار کہلائے جانے کے لائق تھا۔ #ذرا_ہٹ_کے jang.com.pk/news/685212-ya… https://t.co/s4CNcPUZl6

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

Probably 100k calories 😍😍😍 but most be terribly delicious 😋

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

کبھی ہم ایماندار لیڈر کی ”پھکی“ کھانے کے بعد سمجھتے ہیں کہ اب کرپشن سے معدہ خراب نہیں ہوگا، کبھی کوئی ہو میو پیتھک ڈاکٹر آئین کو انستھیزیا دے دیتا ہے، کبھی اپنا آپریشن کر والینے کے بعد ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ درد کمر میں تھی اور سرجن گردہ نکال کر لے گیا۔ humsub.com.pk/273839/yasir-p…

RT @SZASBukhari: بڑے منہ والی ویگنیں اور بل کھاتی آئینی سڑک۔ نفیس تحریر @YasirPirzada twitter.com/YasirPirzada/s…

RT @MIJAZUDDIN: @YasirPirzada اس کالم کے نا قابل اشا عت ہونے کی وجہ ایک ہی سمجھ آتی ہیں کہ کہیں پاکستانی یں مغالطوں کو سمجھ کر کہیں باہر ہی…