All deleted tweets from politicians

Member Central Coordination Comm of MQM, Pakistan & Altafist by Heart. Tweets & Rts doesn't mean endorsement. Live & Let Live

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @FarwaChaudhry1: آئندہ عام انتخابات میں کونسی جماعت کراچی سے اکثریت حاصل کرے گی؟

RT @FarwaChaudhry1: دفاتر کو مسمار کرنے یا سیل کرنے سے ایم کیو ایم کو سیاسی طور پر فائدہ ہو گا یا نقصان؟

RT @FarwaChaudhry1: متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کسے اپنا مسیحا سمجھتے ہیں؟

RT @FarwaChaudhry1: New PPP??? کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیپلزپارٹی اور سپاہ صحابہ کے درمیان انتخابی اتحاد کے بعد کراچی کے ضلع ایسٹ سے…

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

مہاجر، پناہ گزیں نہیں ہیں۔ youtu.be/jsMnChHDoYI via @YouTube #GreaterKarachi khappay Must listen to @nadeem_nusrat

RT @RaziDada: اللہ کی لاٹھی بےآوازہے، نوازشریف کو "نا اہل مجرم وزیراعظم" لکھنے اور بولنےوالے "بول" ٹی وی کا مالک فراڈ میں جیل ہوگیاہے۔اور ا…

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

#PPP سندھ کے وزیر اعلۍ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ کالی موری جامعہ میں ایک بھی اردو بولنے والا سنڈیکیٹ میں نہیں لیا گیا۔ پھر کہتے ہیں ہم تعصب نہیں کرتے #Mohajir اسی لیئے اب #GreaterKarachi ضروری ہے۔ جہاں مسلسل استحصال ہوتا ہے وہاں قدرت اپنے فیصلے کر دیتی ہے https://t.co/jR1jNDmFbO

RT @WasayJalil: ان دکھ بھری والدہ صاحبہ نے جو اپنا دکھ بیان کیا ہے اور دل سے جنکے لیئے آہ نکلی ہے اس پر آمین ژمہ آمین۔۔۔۔۔ماں کی دعا کبھی ض…

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

ان دکھ بھری والدہ صاحبہ نے جو اپنا سکھ بیان کیا ہے اور دل سے جنکے لیئے آہ نکلی ہے اس پر آمین ژمہ آمین۔۔۔۔۔ماں کی دعا کبھی ضائع نہیں جاتی۔ https://t.co/s3GYnadbMo