All deleted tweets from politicians

Usman Dar (pakistan) tweeted :

کورونا وائرس کے مریضوں کو ہماری اخلاقی حمایت اور ساتھ کی ضرورت ہے انہیں معاشرے کیلئے داغ سمجھنے سے گریزکریں تا کہ وہ ذہنی دباؤسے آزاد ہو کر بیماری کا مقابلہ کریں۔ اسی سلسلے میں،میں نے فیلڈ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا تاکہ وہاں موجود مریضوں کے مسائل جان سکوں اور ان کو حل کروا سکوں۔ https://t.co/NgTjnpfiJx