All deleted tweets from politicians

Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth. Naya Pakistan. Sialkot #NA73

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Usman Dar (pakistan) tweeted :

کرپشن بچانے کے لیے اپوزیشن نے ”ووٹ کو عزت دو“ کے نعرے کو ”عوام کو کورونا دو“ میں تبدیل کردیا ہے۔ https://t.co/X2o3MXgNs7

Usman Dar (pakistan) tweeted :

اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار جماعتیں آج اس شخص پر الزام لگا رہی ہیں جس کی 22 سال کی جدوجہد عوام کے لیے تھی نہ کہ اقتدار کے لیے، وہ شخص 1لاکھ 72 ہزار ووٹ لیکر آیا ہے جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے بس کی بات نہیں۔ لوگ عمران خان سے بہتری کی امید لگا کر بیٹھے ہیں۔ https://t.co/wT09fhd3js

Usman Dar (pakistan) tweeted :

ویلڈن ٹائیگرز!!! پنجاب اور خیبرپختون خواہ میں ٹائیگر فورس کی نشاندہی کے نتیجے میں انتظامیہ کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری۔ مصنوعی مہنگائی اور آٹا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا پر ہاتھ ڈالا جا چکا ہے! ناجائز منافع خوروں کے گودام سیل، بھاری جرمانے، ایف آئی آر درج کر لی گئیں https://t.co/VaP7QvH74G

Usman Dar (pakistan) tweeted :

تاریخ یاد رکھے گی جب پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کر رہیں تھیں اس وقت وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں Heart Stunts مینو فیکچرنگ کا افتتاح کر رہے تھے۔ جس سے پاکستان دنیا کے چند Stunts بنانے والے ممالک کی لسٹ میں آچکا تھا۔

Usman Dar (pakistan) tweeted :

وزیراعظم عمران خان نے بہت عرصہ قبل کہہ دیا تھا کہ سب چور اکٹھے ہوجائیں گے۔ https://t.co/5qWsW2bzOK

Usman Dar (pakistan) tweeted :

بھارت کو اس کا اصل چہرہ دکھانا لازم ہو چکا ہے۔ کبھی کاروبار کی خاطر اپنے جوانوں کی شہادتوں تک کو بھلا دیا جاتا تھا مگر وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان کا نام سب سے بلند ہوگا نہ کہ کسی کا کاروبار! https://t.co/834Qz8g22h

Usman Dar (pakistan) tweeted :

گھسیٹنے کے مناظر! https://t.co/EfyVuipjQo

RT @PTIofficial: Dear #PTIFamily, please follow @teamudpti account as it is the official Team account for @udarofficial and @umerdarofficial ‘s social media team.

Usman Dar (pakistan) tweeted :

وزیراعظم عمران خان کی عالم اسلام اور اسلام کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ” مسلم مین آف دی ائیر “ کا خطاب پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے باعث فخر ہے۔ وزیراعظم عمران خان پاکستان کا کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ https://t.co/hc4M15IYs3

Usman Dar (pakistan) tweeted :

لندن کے میڈیکل سٹورز سے پلیٹ لیٹس لینے گئے تھے، شیشے پر “ادھار اگلے چوک سے” پڑھ کر پر واپس لوٹ آئے۔ https://t.co/qf0KfJaPrx