All deleted tweets from politicians

اپوزیشن احتجاج کرے ۔۔کنٹینرز ہم دینگے ایک پہلا وعدہ جس سے نیازی نے ۔۔یو ٹرن نہیں لیا۔۔اور اپو زیشن کے قافلو کے راستوں میں کنٹینرز رکھ دیے #نیازی گھبرا رہا ہے