All deleted tweets from politicians

Minister For Women Development Sindh, Ex-Deputy Speaker Provincial Assembly of Sindh , Ex- Acting Governor Of Sindh.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

علمائے کرام سے ایک معصومانہ سوال یہ خالص طور پر غیر سیاسی ہے اس سوال کو کسی سیاسی تناظر میں قبیلہ طور پر نہ لیا جائے سوال صرف اتنا ہے کہ اگر کسی کنویں میں کتا گر جائے تو کتنے ڈرم پانی نکالنے سے کنواں پاک ہو جائے گا،یا پانی نکالنے سے پہلے کتے کا نکالنا ضروری ہے؟

Sindh cabinet meeting to day presided by Honourable Cchief Minister,to discuss lock down issue

کل چار اپریل ہے تاریخ انسانی کا سیاہ ترین دن ہر سال پئ پی پی اپنے بانی چیرمین کے عدالتی قتل کو شایان شان طریقے سے مناتی رہی ہے لیکن چیر مین بلاول نے کرونا سے بچاؤ کے لئے جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا وہ شخص تو شب خون میں مارا گیا ورنہ اس جیسا بہادر تو لشکر میں نہیں تھا

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت پوری قوم جانتی ہے ،کیا ایک شخص بھی واپڈا کے راشی ملازم کا یوم وفات جانتا ہے جس روز وہ جہنم و اصل ہوا تھا

کبھی تو یہ سوچنا لوگو یہ کس کورم نے سر دار کھو دیا لوگو کل چار اپریل ہے،تاریخ کا سیاہ ترین دن جب ایک وزیر اعظم کا عدالتی قتل کیا گیا ہر سال پی پی پی اپنے بانی چیرمین کی برسی شان سے مناتی تھی لیکن اس برس چیرمین بلاول کے اعلان کے مطابق کرونا سے بچاؤ کے لئے جلسہ ملتوی

Watch at press news and Dawn was at 8.05

RT @AhtishamQHala: سندھ حکومت کا مستحق افراد کے لئے راشن پیکیج. موبائل سے 4473پر شناختی کار نمبر, یو سی نمبر, ضلع اور فیملی کی تعداد میسیج کرین تصدیق کرکے راشن دیاجائیگا. @BBhuttoZardari @SindhCMHouse @MuradAliShahPPP @MediaCellPPP https://t.co/mkAqElEIaw

RT @Patriotic_Mano: RT @Patriotic_Mano: کرونا کیخلاف جنگ سندھ حکومت کے ساتھ ملکر لڑینگے پوری دنیا کو مراد علی شاہ سے سیکھنا چاہیئے ❤ چینی صدر شی جن پنگ کا ٹوئ…

2010کے سیلاب میں میں سب سے بڑا متاثرین کا کیمپ رزاق آباد میں تھا جہاں 8000 سے زیادہ متاثرین تھے اور میں اس کیمپ کی انچارج تھی،ملیر افراد نے اپنی بساط سے بڑھ کر مدد کی تھی،عقیل کریم ڈیڈی روزانہ دو وقت کا کھانا بھجواتے تھے

RT @SyedaShehlaRaza: سندھ حکومت جن حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتی ہے،دوسرے صوبوں کی سمجھ میں ہفتہ بھر بعد میں سمجھ میں آتا ہے،تعلیمی اداروں کی بندش سے لیکر مختلف اقدامات اس کی مثال ہیں،عمران جس لاک ڈاؤن کی آج مخالفت کر رہا ہے ہفتہ بعد اس کے حق میں دلائل دیتا نظر آئے گا