All deleted tweets from politicians

RT @MediaCellPPP: وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ یہ ان حالات میں بھی الزام تراشی میں مصروف ہیں۔ ہمیں بھی وفاق اور دیگر حکومتوں سے بہت شکوہ شکایات ہے لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر ہم نے اپنے تمام سیاسی اختلافات اور سیاست کو قرنطینہ میں ڈال دیا ہے @SyedNasirHShah (5/5) https://t.co/yNy4pR4ze0