All deleted tweets from politicians

This is the official account of Siraj ul Haq | Member of Senate | Ameer Jamaat e Islami Pakistan

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @SirajOfficial: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مہنگائی و بےروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔ حکو…

Siraj ul Haq (pakistan) tweeted :

ساہیوال میں دن کی روشنی میں ظلم عظیم ہوا۔ معصوم بچوں پر تو جنگل کے درندے بھی حملہ نہیں کرتے۔ معاشرے کو جنگل کا معاشرہ بنا دیا گیا ہے جس میں کسی غریب کے خون کی کوئی قیمت نہیں ہے۔

RT @JIPOfficial: ملعونہ آسیہ کے رہائی کے عدالتی فیصلے کے خلاف مین یونیورسٹی روڈ پرجماعت اسلامی کے تحت عظیم الشان ’’حرمت رسولؐ مارچ ‘‘ لوگوں…

RT @JIPOfficial: عالم اسلام کے دیگر ممالک سے رابطے کیے جائیں : سراج الحق https://t.co/jEHAU8QPzX

صدر پاکستان کے پارلیمنٹ سے خطاب میں بھی پانامہ کے ملزموں اور دیگر لٹیروں پر مقدموں کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ غور سے سنا مگر ان کی تقریر میں کرپٹ اور بددیانت لوگوں کے احتساب کی طرف کوئی اشارہ نہیں تھا۔

Siraj ul Haq (pakistan) tweeted :

تعلیمی میدان ناقابل فراموش خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر حسن صہیب مراد اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے۔ مستقبل بینی کی صلاحیت سے مالامال تھے۔ قوم بالخصوص تحریک اسلامی ایک نہایت باصلاحیت اور وژنری شخصیت سے محروم ہو گئی۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ twitter.com/SirajOfficial/…

آج جماعت اسلامی کا 77 واں یوم تاسیس اس عزم اور عہد کے ساتھ منایا گیا کہ غلبہ دین اور ملک میں اسلامی انقلاب کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھی جائے گی #77ProudYearsOfJ