All deleted tweets from politicians

Member National Assembly of Pakistan and President PPP Women Wing Karachi Division.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @UmairSolangiPK: صحافی عزیز میمن کا قتل ہوا تو تحقیقات سے قبل ہی کچھ لوگوں نے الزام پیپلز پارٹی پر لگایا. اب قاتل گرفتار ہوچکے ہیں تو وزیراعلی سندھ اور سندھ پولیس کی کوشش کو سراہا جانا چاہئے. #CMMuradZindabad

Inna LILLAHI WAINNA ILLAHI rajeoon biggest lost of PPP

@MaleehaHashmey صرف آپکی اطلاع کے لیے آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اِس طرح کے ہزاروں پروپیگینڈہ بنائے گئے کہ ہماری لیڈرشپ کو بدنام کیا جائے پر الحمداللّٰہ ہم جیسے کارکنان نے ہمیشہ اُن پروپیگینڈہ کا سامنا کرا اور بھرپور جاب دیا اور رہی بات Cynthia کی تو بتادوں کہ یہ کچھ بھی نہیں

Inna Lillah wa Inna Ilayhi Rajioon

RT @AamInsaanPK: حقوق اللہ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے، معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہوگا، اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کروا کر جائیں، حشر کا معاملہ بہت نازک ترین ہے۔

RT @AamInsaanPK: رمضان میں معاف ہونے والے گناہوں کا تعلق حقوق اللہ سے ہے، حقوق العباد سے متعلق گناہ معاف نہیں ہوتے، حقوق العباد سے متعلق گناہوں کی معافی کے لیے توبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ اس شخص سے بھی معافی مانگنا ضروری ہے جس کا دل دکھایا ہو۔ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ #جُمَّعتُہ_الْوِداع

RT @pakistaninews: RT @pakistaninews: Pakistan has most COVID-19 cases and deaths per million in South Asia. #pakistan geo.tv/latest/289015-…

RT @CTVToronto: The parent company of Victoria's Secret and Bath & Body Works says hundreds of locations in Canada and the U.S. are permanently closing. ctvnews.ca/business/victo…

RT @UmairSolangiPK: یہ سابق وزیراعظم پاکستان کی بیوی ہیں جنہوں نے سر پر لاٹھیاں کھائیں اور فوجی آمروں کا ظلم و ستم برداشت کیا مگر کبھی نہیں کہا کہ میں اس شخص کی بیوی ہوں جس نے اس ملک کو آئین دیا لیکن آئین کو پیروں تلے روندنے والے بدمعاشی سے کہتے ہیں میں #کرنل_کی_بیوی ہوں؛ فوجی افسر کا بیٹا ہوں. https://t.co/BPLxzHg0Bk

Oh ALLAH, you are most forgiving, and you love forgiveness, so forgive me. #LaylatulQadr