All deleted tweets from politicians

RT @FarooqueBhayo: کورونا وائرس قدرتی آفت ہے لیکن پی ٹی آئی اس ملک پر کورونا وائرس سے بھی بڑی آفت ہے، تفتان بارڈر پر نامکمل انتظامات کی وجہ سے جس طرح لوگوں کو کورونا وائرس کا شکار کیا گیا اس نااہلی کی کوئی مثال نہیں ملتی اور الٹا جو سچ کھے اس پر تنقید کرنا شرمناک ہے۔ #coronavirusinpakistan https://t.co/xCKejmSmYl