All deleted tweets from politicians

Chief Organizer Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). RTs are not an endorsement.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @SaifullahNyazee: Indians have used the weapon of #FloodTerrorism. Indian Nazi regime hell bent upon destroying lives of people of this…

RT @RanaAyyub: Of all journalists who have been speaking on Kashmir, Christine Fair picks me up for my 'Muslim-ness' , compares me to David…

RT @Samiyalatief: After 5 days, a friend's friend managed to get a phone (some official’s) & made me talk to my parents in Sopore Me: Hell…

کوئٹہ ایک مرتبہ پھر۔ میں پہلے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرچکا ہوں اور آج پھر کہتا ہوں کہ وزیراعظم کی امریکہ کے کامیاب ترین دورے سے واپسی پر دشمن اپنے سلیپر سیلز کو متحرک کرچکا ہے۔ جنگ بندی لکیر کی خلاف ورزی سے بھاڑے کے قاتل میدان میں اتارنے تک سب عیاں ہے۔ پاکستان کو جواب دینا ہوگا

بھارت کو علم ہونا چاہئیے اور وہ خوب اچھے سے ذہن نشین کرلے کہ پاکستان کشمیری عوام کیلئے قابل قبول حل سامنے آنے تک کمشیر کاز سے کسی طور دستبردار نہیں ہوگا۔ بھارت عوام معقول آراء پر دھیان دینا دیں اور ہمیں ملکر دیول کی تخریبی سرگرمیوں کے خطے پر تباہ کن اثرات کو اجاگر کرنا چاہئیے2/2

ہمیں مقبوضہ کشمیر سے دیول کی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں، آرٹیکل 35-اے کی منسوخی کیلئے منصوبہ جات اور متبادل منصوبے کیساتھ افواج کی بھاری نقل و حمل کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں۔ جنگ بندی لکیر پر مختلف مقامات پر آج ہونے والی گولہ باری کے ذریعے یہ پاکستان کی توجہ تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ 1/2

The moment Pakistan PM’s successful trip to US concluded, hostile agencies activated their sleeping cells to sabotage Afghan Peace Process. First an attack in Kabul then North Waziristan & Turbat. Time to expose & eliminate the elements who don’t want regional peace & progress.

ایسا دن جب اللہ نے ہم پر اپنا فضل فرمایا اور پاکستان کی خدمت کی عظیم ذمہ داری ڈالی۔ زخمی شیر عمران خان معاشی طور پر مستحکم اور باوقار پاکستان کیلئے لڑ رہا ہے۔ آئیے ہم سب ملکر رب تعالیٰ کا شکر کریں اور مادرِ وطن کیلئے اپنے وعدوں اور ارادوں کی تجدید کریں۔ https://t.co/iJfFTEP0k9

RT @SaifullahNyazee: اپنے ٹیکس گزاروں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ہمیں اس نوعیت کا شفاف نظام وضع کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مثال میں ایک رسید ہے ا…

RT @ConceptTVLive: Amidst a most welcoming crowd in Capital One Arena echoing ‘Dil Dil Pakistan’ and ‘Pakistan Zindabad,’ Prime Minister Im…