All deleted tweets from politicians

لگتا ہے PTI, کورونا وائرس کی زوجہ محترمہ ہیں۔ سندھ حکومت یا سندھ حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ادارے،ماہرین اور ڈاکٹرز جب بھی کورونا وائرس سے لڑنے میں آگے بڑھتے ہیں، PTI پاگلوں کی طرح ہم سب پر چڑھ دوڑتی ہے۔ کوئی PTI کو بتائےانکا عزیر ترین کرونا پاکستانیوں کیلیئے وبال جان بنا ہوا ہے