All deleted tweets from politicians

Central Vice President, member since April 1996 ,held different organizational offices from tehsil to central and contested elections as party candidate

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @InsafPK: پرچی پڑھ کر جوابات دینے والوں نے شائد سوچا بھی نہ ہوگا کہ اتنے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اور الیکشن میں دھاندلی کا پروپیگنڈہ انٹرنیشنل میڈیا پر اس طرح ایکسپوز ہوگا #HardTalkNotCapitalTalk

ذولفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی زرداریوں کی کرپشن سے آج ایک علاقائی جماعت بن کے رہ گئی اقتدار اور لوٹ مار کی خاطر آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں سے بھی مکُ مکا کر لیا پچاس سال بعد اس پارٹی کی قیادت سیاسی نا بالغ جعلی بھٹو کر رہا ہے

RT @PTIofficial: ن لیگ نے نندی پور پراجیکٹ میں قوم کے خزانے کو 80 ارب روپے کا نقصان پہنچایا اور پانچ سال میں وہ منصوبہ ان سے مینیج نہ ہو سکا. https://t.co/2sqeiM6wW6

احسان فراموش مریم کو بھول گیا کہ یہی رحم دل حکومت تھی جس نے میاں نواز شریف کو لندن علاج کی اجازت دی آپ کو خطرہ حکومت سے نہیں ابا جی کی بیماری کا بھانڈہ پھوٹنے کا ہے اگر میڈیکل رپورٹیں جعلی نہیں تو میاں صاحب کو واپس آنے سے کیوں روک رہی ہیں ؟

شاباش ۔ پشاور کے عوام نے پی ڈی ایم کے لیڈروں سے زیادہ سمجھداری کا ثبوت دیا اپوزیشن کی اپنی حماقتیں ہی ان کو بے نقاب کر رہی ہیں https://t.co/qNb1FRqGYW

کرونا وباء کے سنگین خطرات کے باوجود پی ڈی ایم قیادت کا جلسے کرنے پر بضد ہونا مجرمانہ فیصلہ ہے جان بوجھ کر انسانی جانوں کو کرونا کے بھینٹ چڑھایا جا رہا #سیاست_نہیں_جان_بچاؤ

RT @PTIofficial: Sea of people showing up at our Jalsas for Election Campaign in Gilgit Baltistan. PTI is truly a National Party, the support is incredible in all parts of Pakistan because we don’t divide people, we unite them. IA we will sweep #GBElections2020 https://t.co/MnhoNFDBBo

RT @PTISPOfficial: بیروزگار، مسترد سیاستدانوں کو روزگار کی فراہمی کا یادگار دن جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔ #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ https://t.co/eSPWFSD5XG

RT @PTIOfficialISB: Maulana is leading the so called PDM, a man known for Diesel permits and who provides facilities of Rent-a-Crowd. All those who consider their parties as huge as PTI, will be working under the leadership of Maulana. Baaki ap khud smjhdaar hain #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ https://t.co/csUOe2GlFC

RT @ptiofficialCP: اپوزیشن نے فیٹف کے معاملے پر حکومت کو بلیک میل کیا اور نیب میں 34 ترامیم کرنے کو کہا وزیراعظم کے انکار پر سب کرپٹ آج گوجرانوالہ میں جمع ہیں #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ https://t.co/K1YLVi3Rf6