All deleted tweets from politicians

Spokesperson/SA to Prime Minister,Former MNA,Chairman PAC,Member NSC,Chairman RPPC,Tehsil Nazim Malakwal https://www.facebook.com/NadeemAfzalChanOfficial/

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @ImranKhanPTI: یومِ عاشور کے موقع پر ملک میں امن و احترام ملحوظِ خاطر رکھنےپر میں اپنی پوری قوم کا مشکور ہوں۔ تاہم بدقسمتی سے اس دوران ایسے فتنہ گر عناصر کی شرانگیزیاں میرےعلم میں لائی گئیں جنہوں نےاس موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانےکی کوشش کی۔ شرپسندوں کےاس گروہ سےاب میں نہایت سختی سےنمٹوں گا۔

RT @Nayabzubair1: RT @Nayabzubair1: #Happy_Birthday Bibi @BakhtawarBZ ◽ Wish u a many mny happy returnx of da day ...◽◽◽ https://t.co/en8o9uagTk

RT @AghaaMajid: اس طرح کسی شریف آدمی کو ہراساں کرنا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا کیا مطلب ہے؟ کیوں پولیس اب تک اس معاملے پر خاموش ہے؟ کہاں ہے تبدیلی سرکار @ImranKhanPTI ؟ کہاں ہیں محترم ڈی سی @hamzashafqaat صاحب جن کی ناک کے نیچے شہریوں کے ساتھ رات کے اندھیرے میں یہ ہو رہا ہے؟ افسوس! https://t.co/fK2ynLTdGU

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: قطری شہزادے کا اصل نام شیخ سیف الرحمان احتساب والی سرکار ہے

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: بزدل مردوں کے معاشرے سے ایک بہادر خاتون اٹھ گئی #RipAsmaJahangir

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: محمد حنیف کہتے ہیں، ضیا الحق زندہ ہے۔ میں کہتا ہوں، مولوی مشتاق بھی زندہ ہے۔ انوار الحق بھی زندہ ہے۔ @mohammedhanif

RT @hh_azizi: RT @hh_azizi: جب تک ہمارے ایسے نوجوان ہیں پاکستان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکے گا انشاءاللہ

RT @KaswarKlasra: کاش کہ اسلام آباد انتظامیہ اس پر کوی ایکشن لے سکتی۔ ڈی سی اسلام آباد ایک متحرک شخصیت ہیں۔ @dcislamabad @hamzashafqaat ان سے ریکوایسٹ کرونگا کہ ایکشن لیں اگر ان کے بس میں ہے تو۔ islamabadtelegraph.com/2020/06/26/the…

RT @KaswarKlasra: کاش کہ اسلام آباد انتظامیہ اس پر کوی ایکشن لے سکتی۔ ڈی سی اسلام آباد ایک متحرک شخصیت ہیں۔ @dcislamabad @hamzashafqaat ان سے ریکوایسٹ کرونگا کہ ایکشن لیں اگر ان کے بس میں ہے تو۔ islamabadtelegraph.com/2020/06/26/the…

RT @hh_azizi: ہم کرسیوں پر نہیں سوفوں پر بیٹھ کر اجلاس کریں گے وہ بھی بفے کے ساتھ وہ بھی عوام کے پیسے پر۔ عوام کورونا اور بے روزگاری سے مرتی ہے تو مرے۔ سانوں کی؟