All deleted tweets from politicians

Murad Saeed (pakistan) tweeted :

تباہ حال صحت آپکے ابو زرداری اور چچا نواز کی 35 سالہ دور حکومت کی کارکردگی۔صحت میں بھوک بلبلا کر سڑکوں پر،اٹھارویں ترمیم صحت اور پیسہ صوبوں کے پاس۔خدارا سندھ کی امداد کا پیسہ فیک اکاونٹس کی نظر نہ کیجیے گا۔ عمران خان کی حکومت نے اقدامات کر لیے سندھ سے گزارش الزامات نہیں انتظامات