All deleted tweets from politicians

Secretary General Awami National Party | Ex-Information Minister, Khyber Pakhtunkhwa

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @ShahrukhWazir: پہاڑ جتنے بڑے حوصلے دیکھنے ہیں، بہادری دیکھنی ہیں ، سخت جان دیکھنے ہیں . تو یہ دو تصویریں دیکھ لے میاں افتخار حسین اپنے اکلوتے بیٹے کی لاش لے جاتے ہوئے ، دانیال بلور اپنے والد کی لاش لے جاتے ہوے .. الله پاک امن لائیں @MianIftikharHus @SamarHBilour @AimalWali https://t.co/CIOAyTYd8L

RT @AsimKha49866226: RT @AsimKha49866226: دومـــــره د نـــــازونــــو طـــاقــــت نـــه لــرم څـــــوک چــــی مـــرور شــی مــرور ښـــه دی https://t.co/y1xHx2…

RT @SANA_BUCHA_FANS: RT @SANA_BUCHA_FANS: ان سب کو انصاف ملنا چاہئیے

RT @Emaan_Noor5: RT @Emaan_Noor5: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین کا مریم نواز کو پیغام @MaryamNSharif twitter.com/MianIftikharHu…

معروف ہندوستانی شاعر راحت اندوری ایک منفرد اور انوکھے انداز کے مالک تھے، کرونا کے باعث انتقال کرگئے۔ https://t.co/qmdGZQQd2W

RT @snrna: RT @snrna: ریاستی دہشتگردی کا شکار پولیس اہلکار

RT @iolinkt: 👍👍 اس میں کوئی شق نہیں کہ خبر جان بوجھ کر دی ، بلکہ اب تو وزیراعظم نے تسلیم بھی کر لیا ہے کہ یہ بات جان بوجھ کر پبلک کی ہے۔

RT @sohailIlyas4: RT @sohailIlyas4: یارب العالمین ہمارے گناہوں کی مغفرت فرما دیجئیے ہم بہت گناہگار قوم ہیں ہماری قوم کے بچے سڑکوں پر پل رہے ہیں

’میرے کام کی وجہ سے مجھے اور میرے خاندان کو سنگین دھمکیاں ملی ہیں‘ ڈاکٹر انتھونی فوچی bbc.com/urdu/live/@BBC

RT @shdkhaan: میں نے میاں صاحب سے قائداعظم یونیورسٹی کے فنکشن “پښتون ګرینډ نائٹ” میں پوچھا کہ اکلوتے بیٹے کو کھونے کے بعد چہرے پہ ہنسی کیسے آتی ہیں ہنس کے کہنے لگے۔۔ بیٹا۔۔۔!! میرا ایک راشد شہید ہوا ہے، ہزاروں راشد میرے سامنے بیھٹے ہیں۔۔ @MianIftikharHus #RememberingMianRashidHussain https://t.co/TR1dQnj8Za