All deleted tweets from politicians

RT @Rao11Faisal: پی ٹی آئی جو وعدے نعرے لگا کر حکومت میں آئی آج وہ دھوکا ثابت ہو چکا ہے سات ماہ میں سوائے الزام تراشی کے کچھ کام نہیں ہوا عوام پریشان، حیران ہے کہ یہ کون لوگ حکومت میں آ گئے جو مہنگائی کئے چلے جا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں گھبرانا نہیں @MaizaHameed 👏 https://t.co/hIRPXbmYj4