All deleted tweets from politicians

سونامی سرکار کا نیا پاکستان : جان بچانے والی دوائیوں کی قیمتوں میں ھوشرُبا اضافہ کا مطلب مرو اور جان چھڑواؤ ھے اگر پھر بھی بچ جاؤ تو پٹرول قیمتوں میں اضافے کا مطلب غربت اور بھوک سے ھی مر جاؤ admin