All deleted tweets from politicians

دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی سفارتی مشن بھارتی جبر اور کشمیریوں کی مظلومیت کو اجاگر کرنے کیلئے میدان عمل میں کیوں نہیں اتُرے ؟؟؟ خاموشی بزدلی اور کمزوری کا راستہ ھے 5 اگست خاموش رھنے کا نہیں — بولنے کا دن ھے بول کہ لب آزاد ھیں تیرے ایڈمن