All deleted tweets from politicians

Muslim Pakistani Democrat —politician/social worker committed to freedom ,rule of law , social justice , equality & public welfare / Iqbalian / pml n

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

عمران خان کی حکومت ذیادہ عرصہ چلنے والی نہیں ہے۔ انکا وقت ختم ہو چکا ہے۔ instagram.com/p/B4-TVBgn1u-/…

سیاسی ابتری سماجی ناانصافی اور معاشی بدحالی کا شکار پاکستان اپنی مدد کر سکتا ھے نہ ھی مظلوم ھندی اور کشمیری مسلمانوں کی۔ دعوت فکر وعمل ھے۔ #TeamKhawaja

RT @pmlnLions: حاجی صاحب چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا ہرج ہے. https://t.co/206r6RwhPy

Very true #TeamKhawaja

ہمیں انصاف نہیں مل رہا ۔ انصاف کیلئے دو سال سے ہم دربدر پھر رہے ہیں۔ ہم سے انصاف کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے۔ خواجہ سعد رفیق #TeamKhawaja https://t.co/ImdPpfanz2

ورلڈ بنک کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی جبکہ اقتصادی ترقی کی رفتار ہدف سے بھی آدھی ہوگی. 2.4 فیصد شرح نمو اور 13 فیصد مہنگائی سے پاکستانی عوام کا کچومر نکل جائے گا لیکن سلیکٹیڈ حکومت کو اپوزیشن سے انتقام لینے سے فرصت ہو تو شائد آج یہ نوبت نہ آتی.

ملک میں جسکو کوئی گھاس نہیں ڈالتا، کشمیر معاملے پر اے پی سی تک بلا نہیں سکے، ملک میں کوئی ثالثی قبول نہیں کرتا اور جناب چلیں ہیں سعودیہ اور ایران کی ثالثی کرانے۔ خواجہ سعد رفیق #TeamKhawaja https://t.co/AzcuevZFUQ

RT @Usman_Moghal: خواجہ سعد رفیق کو جب ضمنی الیکشن میں تمام تر حربوں کے باوجود ہرایا نہ جاسکا تو پراگون سٹی جھوٹے مقدمے میں ڈال کر حراست می…

مہنگائ اور غربت میں پسی عوام کو تحفہ۔ سرکاری ہسپتالوں میں مختلف ٹیسٹوں کی فیسوں میں 200 فیصد تک اضافہ۔ #TeamKhawaja https://t.co/eaHxYiULhq

RT @SaleemKhanSafi: افغانستان کا دعوی رہا کہ ڈیورنڈ لائن مستقل سرحد نہیں بلکہ انگریز کی کھینچی ہوئی لکیر ہے جبکہ پاکستان کا دعوی ہے کہ یہ م…