All deleted tweets from politicians

RT @aimena_assa: ملتان میں زیر تعلیم نوجوان نوید ولد قدیر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے لاپتہ ۔ تربت کا رہائشی نوجوان نوید ولد قدیر امتحانات دیکر کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسکو لاپتہ کردیاگیا ہے۔۔۔ https://t.co/dzfHAtJ1vT