All deleted tweets from politicians

RT @SammiBaluch: پاکستانی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کچھ بوڑھی مائیں اور بیٹیاں اپنے گمشدہ پیاروں کی بازیابی کیلئے 10 سینٹی گریڈ کی سردی میں کپکپاتے ہوئے تین راتیں گزار دی ہیں کہ شاید اس پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنے بیٹھنے سے ہماری درد کی پکار اور چیخیں حکمرانوں کے کانوں کو سنائی دینگی لیکن نہیں۔۔ https://t.co/qbCUzTbP3v