All deleted tweets from politicians

RT @Sumaisha_Mir: ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے (القران) مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا اور یہاں ایک نہیں بلکہ پوری انسانیت کا قتل عام ہورہا ہے ، تو خود سوچے کیا ہم خود کو انسان کہلانے کے لائق ہیں ؟ #Mach_incident. https://t.co/5PJIK2Y3uh