All deleted tweets from politicians

Provincial M&E Coordinator Malaria Control Program & Political observer, RTs aren't endorsements.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @Sumaisha_Mir: ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے (القران) مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا اور یہاں ایک نہیں بلکہ پوری انسانیت کا قتل عام ہورہا ہے ، تو خود سوچے کیا ہم خود کو انسان کہلانے کے لائق ہیں ؟ #Mach_incident. https://t.co/5PJIK2Y3uh

RT @AfsheenBaloch3: RT @AfsheenBaloch3: اللہ کنا است ء نا بند ساگر جان ء زو دراخ و جوڑ کہ تا۔ کل ء تون دعاک تا خواست ء۔

RT @_Zargul_Z: RT @_Zargul_Z: شہیدوں کے مزاروں پر لگیں گے ہر برس میلے۔۔۔ #JusticeForKarimaBaloch https://t.co/G4fVpleEHP

RT @aimena_assa: ملتان میں زیر تعلیم نوجوان نوید ولد قدیر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے لاپتہ ۔ تربت کا رہائشی نوجوان نوید ولد قدیر امتحانات دیکر کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسکو لاپتہ کردیاگیا ہے۔۔۔ https://t.co/dzfHAtJ1vT

RT @ShahmeerAlbalos: Balochistan is synonym to backwardness. @ZahoorBuledi has been doing some great work in his constituency. Hoping these projects will be completed.

Bly Anita to chia borka kotaga

RT @SammiBaluch: پاکستانی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کچھ بوڑھی مائیں اور بیٹیاں اپنے گمشدہ پیاروں کی بازیابی کیلئے 10 سینٹی گریڈ کی سردی میں کپکپاتے ہوئے تین راتیں گزار دی ہیں کہ شاید اس پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنے بیٹھنے سے ہماری درد کی پکار اور چیخیں حکمرانوں کے کانوں کو سنائی دینگی لیکن نہیں۔۔ https://t.co/qbCUzTbP3v

RT @ChiefOfSarawan: #مہم_چولھا_بجھنے_نہ_پائے یہ وقت سیاست کرنے اور لڑنے جھگڑنے کا نہیں ہے، آئیے سب پاکستانی بھائی مل جل کر اس کرونا وائرس کا مقابلہ کریں اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ شکریہ🙏

RT @LuawmsUthal: Congratulations to Dr. Jalal Faiz, Director Office of Research Innovation, and Commercialization (ORIC) / Associate Professor for his new appointment as #ProViceChancellor of this University. https://t.co/sP2CfBBunp